قومی ترانا کوئی فرض واجب یا سنت نہیں ھے جو کہ اس کے لئے کھڑا ہوا جائے یا قرآن یا حدیث نہیں ھے حتی کہ قرآن مجید کی تلاوت بھی بیٹھ کر سنی جاتی ھے ۔ یہ غیر مسلم کا طریقہ کار یا رواج ھے ۔ وہ سعودی عرب یاکوئی دوسرا ملک ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Her country ki koi ezat or Shaan hoti ha kuch qaidy qanoon hoty hain, Un qawaneen ko follow krna safeeron k liy zrori hota ha,etni music se nafrat thi to naa aty na taqreeb me,
@@rajaaqdas7506 میوزک بیٹھ کر سنا جا کھڑے ہو کر جو میوزک اللہ کی طرف لے جائے وہ جائز ھے اور میوزک اللّٰہ سے دور کر دے وہ ناجائز ھے میر ے بہت ہی اچھے مسلمان بھائی
او بھائی ادب سے کھڑے ہونے کو اسلام منع نہیں کرتا البتہ میوزک غلط ہے وہ چاہے قرآن کریم کی تلاوت کے ساتھ بجایا جائے ۔ تحریک لبیک ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
@@NaziaAhmed-z5b حضرت علی کے قول کی انتہائی غلط تشریح کر رہے ہیں ہم لوگ، اس قول کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو وہ ڈسے گا، بلکہ اس کا مطلب ہے جس پر احسان کرو نہ اس کو جتاؤ، اور نہ ہی کوئی ایسا عمل کرو کہ جس سے اس کو تکلیف ہو، اگر ایسی صورت میں اس کے دل سے ہائے نکلی، تو آخرت میں شدید پکڑ ہو سکتی ہے
یہ خالص دینی معاملہ ہے ڈاکٹر اسرار سمیت کئی اہل علم کا یہ ماننا ہے کہ احتراماً جھکنا یا کھڑے ہونا صرف الله کے لیے ہی کیا جا سکتا ہے, البتہ اس میں اختلاف رائے ضرور ہے
Chlo jo ttp k ssth mil k Pakistan py attack ho ry hen wo b israr sahb ny khaa ta? Ye sirf ek tarany ki baat ni ye enki nafrat hy Pakistan k lie q ni qatar mei ya kici aur mulk mei kr k dikae ye log aisa
اپ نے درست جواب دیا ڈاکٹر اسرار احمد ساب کے ساتھ اس قسم کا وزقعہ ہو لیکن اس کا وجہ یہ تھی کہ ان کے گھٹنوں میں تکلیف تھی وہ کھڑا نہی پو سکتا ۔۔جس پہ میڈیا نے خوب تنقید کی تھی ۔۔۔
احسان فراموش اور بے غیرت تو آپ لوگ ہیں کہ جب ان پر بم برس رہے تھے اور ان کے بچوں کے چھیتڑے اڑ رہے تھے تو ان۔کے ساتھ کھڑے ہونے کا۔خیال نہیں آیا اور کوئی غیرت نہیں جاگی اور قومی ترانے کے لیے نہیں کھڑے ہوئے تو غیرت جاگ گئی تے ہے ایسی غیرت پر ۔۔،شرم تمکو مگر نۃں آتی ،اور جہاں تک نکالنے کا سوال ہے توبیٹا اتنی ہمت تم۔میں نہیں ہے ۔تمہارا مفاد ہے تو انکو۔بلایا گیا ہے ورنہ وہ تو دو سال امریکہ کے جانے کے بعد اور بیس سال پوری دنیا سے تنہا مقابلہ کیا ہے ۔پاکستان۔کا۔اپنا۔مفادہے.تودوستی۔لا۔ہاتھ بڑھایا ہے ،کوئی افغان مجاہدین کی محبت ان کے دل میں نہیں جاگی
میوزک کا افغانی کو پہلے سے معلوم تھا یہ پہلی بار ترانے میں شامل نہیں ہوا افغانی ترانے کے بعد پروگرام میں آ جاتے بیٹھ کر میوزک سننے سے گناہ نہیں ہوتا کیا ؟
جرنیل کبھی یہ نہیں کہتے دیکھو ہم نے پاکستان کو ترقی دے کے امریکہ بنادیا فرانس بنادیا جاپان بنادیا بس یہی کہتے پھرتے ہیں شکر کرو شام اور لیبیا نہیں بنا دیا!!😂😜
منیرے مستری نے گانڈ تک کا زور لگا لیا پرنس سلمان نے پاکستان میں قدم رکھنا پسند نیں کیا چائنا گیا مانگنے کے لیے انہوں نے " گھوڑا " دکھا دیا اتنی عزت کافی ہے ؟
کانفرنس کے مقاصد اور عنوان کے تحت قومی ترانے کی نہیں بلکہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم پر بات چیت اہم ھے اور ھمارے گنڈاسے سے زیادہ افغان دین کو سمجھتے ہیں اور باعمل مسلمان ہیں ۔
بڑا انجن گرم ہوا ہے افغان ایمبسڈر کی حرکت سے۔ جو افغانستان کے ساتھ دنیا کر رہی ہے، اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔ کچھ حصہ تو پاکستان کا بھی ہے۔ پاکستان کو اب افغانستان کو اپنا حقیقی مسلم بھائی بن کر تعمیر کرنا چاہیے ہے❤ بات تو پھر بنے گی ❤❤❤❤❤❤
جہاں بات ملک و ریاست کی عزت کی اجائے وہاں پر ہمیں کوئی بھی چیز برداشت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ کوئی بھی چیز ان سے اوپر نہیں ہو سکتی اج سرفراز بگٹی کا واقعہ سن کر بہت اچھا لگا اور ان کی عزت اور بڑھ گئی ہم حکومت پاکستان سے درخواست کرتے ہیں کیا افغان سفیر کی اس حرکت پر سخت ایکشن لیا جائے
Ek mula zaeef thujey yad hay awer Lakhon afghanion k saat jo pakisatan ihsanaat kye hain wo yad nahee ab b afghanion ka elaaj Pakistani haspatalon me ho ra hay
اپنی اسلامی تاریخ پڑھ لیں کہ جھنڈے کی حفاظت کرتے کرتے صحابہ کے بازو تک کٹ گئے اور شہید ہونے تک جھنڈے کو گرنے نہ دیا۔یہ ہیں انڈیا کے پٹھو ہماری ساری قربانیاں ان کو یاد ہی نہیں
مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ہم نے ہمیشہ افغانستان سے نقصان ہی اٹھایا ہے اور اس نے ہمیشہ پیٹھ میں چھر ا گھونپا ہے ۔ چوہدری صاحب میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اب افغانستان کو بائے بائے کہہ دینا چاہیے
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کہاں کرتے تھے کہ جھنڈے کو سلامی دینا شرک ہے اور ترانے کی ادب میں کھڑا ہوجانا بھی شرک ہے اپ کے اپنے ملک کے اتنے بڑے عالم دین اگر یہ بات کر رہے ہیں تو کسی دوسرے ملک کے شخص سے اپ کیسے امید لگا رہے ہیں کہ وہ بھی اپ کی ترانے پے کھڑا ہو جبکہ اپ کے اپنے لوگ کھڑے ہونے سے انکاری اور ڈاکٹر اسرار احمد کو اس کے بعد کچھ کہا بھی نہیں گیا اتنا زیادہ حالانکہ وہ پاکستان میں ہی انتقال فرما گئے
تمام مسلمان ایک جسم کے مانند ہیں، افغان باقی، کُہسار باقی اَلْحُکْمُ لِلّٰہ! اَلْمُلْکُ لِلّٰہ! افغانستان پاکستان بھائی بھائی ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
چوہدری صاحب افغانستان والوں نے جو کچھ کیا ھے یہ ان کی سابقہ تاریخ کا حصہ ھے یہ موقع پرست لوگ ہیں احسان فراموش لوگ ہیں ہم نے جو خدمت ان کی روس سے جان چھڑوانے کے کی اور جس وقت یہ مہاجر بن کر پاکستان میں آئے جس جذبے اور محبت سے ہم نے ان کی خدمت کی ان کو ایسی حرکت کرنے میں شرم آنی چاہیے تھی
Yehe Bharat ka pitthu mulk hay , aor hamara dushman hay , is ne hamari donon jungon ( 1965 , 1971 ) may Bharat ka khul kar saath dia hay ,aor ab bhi hamare mulk me dhashatgirdi kar k hamare fojion aor begunnah sherion ko qatal karta hay 🇦🇫 🖐 🖐
50 سال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا پڑوسی ہے۔ مصیبت میں مدد کرنا ہمارا فرض ہے۔ وہ سمجھے نہ سمجھے۔ بنگالی بے چارے بھی بھارت کے بہکانے میں آ گئے تھے۔ اب دیکھ لیں۔ افغانی بھی سمجھ جائیں گے۔ وقت لگے گا۔ بھارت منہ کی کھائے گا۔
چوہدری صاحب، میں واہ کینٹ سے ہو اور ہمارے علاقہ کا بہت اہم مسئلہ ہے : حسن ابدال سے لے کر ٹیکسلا تک جی ٹی رود کی حالت بہت خراب ہے اور سرکاری حکام کو کوئی فکر نہیں ہے اب تک خراب روڈ کی وجہ سے کتنے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اور ٹیکسلا سے ترنول تک بھی جی ٹی روڈ کی حالت بھی بہت اچھی نہیں ہے اور روزانہ ہزاروں طلبا اور لوگ نوکری کے لیے واہ کینٹ، حسن ابدال اور ٹیکسلا سے اسلام آباد جاتے ہیں اور روڈ کی وجہ سے بہت خوار ہوتے ہیں۔
شیخ سعدی شیرازی نے کہا تھا۔ گر قحط الرجال افتد، نہ ہر گز دوستی گیری اول افغان، دوئم کمبوہ، سوئم بد ذات کشمیری یعنی اگر دنیا میں دوستی کے لیئے انسان نہ ملے تو بھی ان تین اقوام میں سے کسی سے دوستی نہیں کرنا
جاوید چوہدری صاحب ہم بیغرت ہیں اگر افغانستان یہ وضاحت دے دیتا کہ عمران خان کی حکومت ہو گی تو ہم عزت کریں گے آپکے قومی ترانے کی ۔پھر دیکھنا یوتیے کیسے دلیلیں دیں گے اور بھنگڑے ڈالیں گے
😂😂APP KO YAAD HO GA KISI MULIK KE WAKHEEL NE KAHA THA PAKISTANI SIYASI DAKU DOLLARS KE LEAY APNI MAMMA BI BECH DETE HAIN LANTI TO PAKISTAN KIYA CHEZ HE UN KE LEAY GEO BHUTTO GEO NAWAZ SHARIF GEO PAKISTAN ARMY
انسلٹ 😂 جب سفارتکار کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا تھا اس وقت کیا قصور تھا۔ حالانکہ سفارتکار کو کسی دوسرے ملک کو دینا قانوناً اور اخلاقاً سخت برا ہے۔ مگر یہ بھی سمجھنا چاہئے کہ جب آپ کسی دوسرے ملک مین سفارتکار ہوتے ہیں تو ان کے قوانین پر پابندی کرنا قانونا اور اخلاقا ضروری ہوتا ہے۔ جب فرانس والوں نے نبی کریم صلی اللّہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی کی تھی اس وقت سفارتکار کو نکالنا کیوں یاد نہیں تھا اور اس وقت جو لوگ سفارتکار کو نکالنے کا مطالب کر رہے تھے ان پر گولیاں چلانا کیا صحیح تھا۔ کیا ہمارے ترانے کی شان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہے؟ نعوذباللہ ہمیں دوغلے رویے ختم کرنا ہوں گے ورنہ دوغلی قومیں ذلیل ہوا کرتی ہیں۔ اللّہ کریم ہمارے وطن پر اور عوام پر رحم فرمائیں۔
جاوید صاحب چونکہ میزبان گنڈا پور تھے اسلئیے گناہوں کو استعفی دے دینا چاہئے تو وہاں دوسری طرف سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر افغان سفارتی عملہ کو ملک بدر کر دینا چائیے
@@RameshKumar-sh4vkpuri dunya me koi aesa mulk bataen saudi arab sameet jis k qomi tarane me muzik na ho 2 dehshat gardon k lie 77 sal se chal raha sistam khatam katen kal koi or famaish hogi in ki ham koi ghulami hen
محترم جاوید چوہدری صاحب جب مشرف دور میں ملا عبدالسلام پاکستان میں سفیر تھے اور پاکستان نے انہیں ننگا کر کے امریکہ کے حوالے کیا تھا توکیا یہ سفارتی آداب تھے
اپ سے قبر کے اندر یہ سوال نہیں ہوگا کہ اپ نے پاکستان کے لیے کیا کیا بلکہ یہ پوچھا جائے گا ...... اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزاری اور اسلام کے لیے کیا کیا ...... !!! جب اسلام میں اس موسیقی حرام ہے تو وہ چاہے پاکستان کی قومی ترانے میں استعمال کیا جائے یا کسی اور طور پر تو وہ حرام ہے !!! طالبان کو امریکہ اور نیٹو کے 56 ممالک نہی ہرا سکے ...... تو اپ کس کھیت کی مولی ہیں ...... !!! طالبان 1995 سے موسیقی کو حرام سمجھتے ہیں جو کہ عین اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے !!!
Yahan Pakistan mein azan ho rahi ho to music nohey naaten pata ni kia kia khurafat chal rahi hoti hain... national anthem koi qurani sahifa nahi jo zarur khara hona chahye...itni ghairat kash Pakistani Muslims dushmani karny pe Israel america Europe ko 😡😡😳😳😳dekhaty jis ny humary Muslims culture ko barbad kar k rakh dia😢😢😢
یہ تو اجر پیش کر دیا ہے افغان کونسل نے کہ اس میں میوزک تھا اگر قومی ترانہ ویسے بھی سنایا جاتا تو میں تب بھی نہ کھڑا ہوتا کیونکہ میں الحمدللہ مسلمان ہوں اور پاکستانی ہوں اور میں نے ڈاکٹر اسرار احمد کو سنا ہے
چوہدری صاحب ترانے پر کھڑے نہ ہونے پر آپ کی دلیل انتہائی فرسودہ ہے اور آپ نے فضول قسم کی گفتگو کی ہے ۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم بھی ترانے پر کھڑے نہیں ہوتے تھے بلکہ اس کو شرک سمجھتے تھے ۔ جب آپ قرآن کریم کی تلاوت بیٹھ کر سن سکتے ہیں تو ترانے پر کھڑے ہونا ضروری کیوں ہے ۔ وہ ترانہ جو کہ آپ نے خود بنایا اور جس میں میوزک بھی شامل ہے اس کی تعظیم قرآن کریم کی تلاوت سے زیادہ ہے کیا۔ معاذاللہ۔ ترانے پر کھڑے ہونے کے بجائے حکمران اور میڈیا جھوٹ بولنا چھوڑ دیں تو ملک ترقی کرے گا
بالکل 💯 فیصد درست کہا ھے ۔۔۔ ساری قوم غیر ضروری مسائل میں الجھی ھوئی ھے۔۔ فضول کاموں میں وقت ضائع کر رھی ھے۔۔۔ ترانے کا احترام میں کھڑے ھونا کوئی اھم دینی فریضہ نہیں ھے۔۔۔ کرنے والے جو کام ھیں وہ ھم کرتے نہیں۔۔۔۔ سب پاکستانی، بالواسطہ یا بلاواسطہ ملک کی خدمت کی بجائے اسکو غیر مستحکم کرنے میں لگے ھوئے ھیں۔۔۔۔۔😢😢😮
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️* *❤️حدیث نبوی ﷺ❤️* *نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مفہوم:* *رسول اللّٰہ ﷺ نے ایسی جگہ بیٹھنے سے منع فرمایا ہے کہ جہاں بدن کا کچھ حصہ سایہ میں ہو اور کچھ حصہ دھوپ میں ہو۔* *(ابن ماجہ:3722،عن بریدہ رضی اللہ عنہ)*
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️* *❤️حدیث نبوی ﷺ❤️* *نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مفہوم:* *رسول اللّٰہ ﷺ نے ایسی جگہ بیٹھنے سے منع فرمایا ہے کہ جہاں بدن کا کچھ حصہ سایہ میں ہو اور کچھ حصہ دھوپ میں ہو۔* *(ابن ماجہ:3722،عن بریدہ رضی اللہ عنہ)*
قومی ترانا کوئی فرض واجب یا سنت نہیں ھے جو کہ اس کے لئے کھڑا ہوا جائے یا قرآن یا حدیث نہیں ھے حتی کہ قرآن مجید کی تلاوت بھی بیٹھ کر سنی جاتی ھے ۔ یہ غیر مسلم کا طریقہ کار یا رواج ھے ۔ وہ سعودی عرب یاکوئی دوسرا ملک ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Her country ki koi ezat or Shaan hoti ha kuch qaidy qanoon hoty hain, Un qawaneen ko follow krna safeeron k liy zrori hota ha,etni music se nafrat thi to naa aty na taqreeb me,
Beth k music sunna jaiz ha or khary ho k sunna haram ha,wah wah g kya bat ha en Nam k Muslim ki😁
@@rajaaqdas7506 میوزک بیٹھ کر سنا جا کھڑے ہو کر جو میوزک اللہ کی طرف لے جائے وہ جائز ھے اور میوزک اللّٰہ سے دور کر دے وہ ناجائز ھے میر ے بہت ہی اچھے مسلمان بھائی
@@rajaaqdas7506عزت کھڑے ہونے یا بیٹھنے سے نہیں ہوتی عزت کرنے اور کروانے سے ہو تی ھے اور جو غرت نہ کرے اس کی غرت کرو
او بھائی ادب سے کھڑے ہونے کو اسلام منع نہیں کرتا البتہ میوزک غلط ہے وہ چاہے قرآن کریم کی تلاوت کے ساتھ بجایا جائے ۔ تحریک لبیک ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
ہمیں پاکستان میں موجودسسٹم سے لاکھ اختلاف ہو سکتے لیکن ہماری پہچان سبزہ ہلالی پرچم اور وطن عزیز پاکستان ہے
پاکستان زندہ باد....❤🇵🇰 ❤
Gul khan jitni chama cha gari karo fahida nahi
جس کے ساتھ نیکی کرو اس کے شر سے بچو حضرت علی علیہ
@@NaziaAhmed-z5b حضرت علی کے قول کی انتہائی غلط تشریح کر رہے ہیں ہم لوگ، اس قول کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو وہ ڈسے گا، بلکہ اس کا مطلب ہے جس پر احسان کرو نہ اس کو جتاؤ، اور نہ ہی کوئی ایسا عمل کرو کہ جس سے اس کو تکلیف ہو، اگر ایسی صورت میں اس کے دل سے ہائے نکلی، تو آخرت میں شدید پکڑ ہو سکتی ہے
آپکی تجزیہ درست ہے مگر آپکی زبان میں اثر نہیں ہے
اگر ساری دنیا غلط کام کرے تو وہ غلط ہی ہے'میوزک سننا حرام ہے حرام ہی رہےگا اپکا دفاع کرنا بلکل غلط ہے
یہ خالص دینی معاملہ ہے ڈاکٹر اسرار سمیت کئی اہل علم کا یہ ماننا ہے کہ احتراماً جھکنا یا کھڑے ہونا صرف الله کے لیے ہی کیا جا سکتا ہے, البتہ اس میں اختلاف رائے ضرور ہے
Chlo jo ttp k ssth mil k Pakistan py attack ho ry hen wo b israr sahb ny khaa ta? Ye sirf ek tarany ki baat ni ye enki nafrat hy Pakistan k lie q ni qatar mei ya kici aur mulk mei kr k dikae ye log aisa
اپ نے درست جواب دیا ڈاکٹر اسرار احمد ساب کے ساتھ اس قسم کا وزقعہ ہو لیکن اس کا وجہ یہ تھی کہ ان کے گھٹنوں میں تکلیف تھی وہ کھڑا نہی پو سکتا ۔۔جس پہ میڈیا نے خوب تنقید کی تھی ۔۔۔
@@Khan10645why do they stand on other countries anthems?
[9/18, 4:05 PM] ZEE CLOTHING: 1800
[9/18, 4:06 PM] ZEE CLOTHING: 1800
Is link me new world cup ap Afghanistan ka national entham with music sun lain
یہ سب علی امین کی ملی بگت سے ھوا
Exactly yeh sab es gandopurr k ishary py hoa
@@noumankhandoni3155 it was preplanned by PTI. Yeh log Pakistan se mukhlis nahi.
@@hashirkhawajalol…tumhein kaise patta. Pakistanis aur unn ki conspiracy theories😂😂
طالبان زندہ باد کسی بھی ترانہ پر کھڑا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔یہ سب وطنی ڈرامے ہیں اسکا دین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
یہ دین کے ٹھیکیدار ہے اگر گانا اچھا نہیں لگا تو اٹھ کر چلے جاتے سنتے بھی رہے ہیں اور ساتھ ڈرامہ کرتے ہیں
ان احسان فراموش لوگوں کو اور ان کو بلانے والے کو پاکستان میں رہنے کا حق حاصل نہیں ہے
Terry bahan mangi ha in logo ny Kon sy Ahsan kiye ha ap logo ny
@@al-riazelectricstore4929درست
احسان فراموش اور بے غیرت تو آپ لوگ ہیں کہ جب ان پر بم برس رہے تھے اور ان کے بچوں کے چھیتڑے اڑ رہے تھے تو ان۔کے ساتھ کھڑے ہونے کا۔خیال نہیں آیا اور کوئی غیرت نہیں جاگی اور قومی ترانے کے لیے نہیں کھڑے ہوئے تو غیرت جاگ گئی تے ہے ایسی غیرت پر ۔۔،شرم تمکو مگر نۃں آتی ،اور جہاں تک نکالنے کا سوال ہے توبیٹا اتنی ہمت تم۔میں نہیں ہے ۔تمہارا مفاد ہے تو انکو۔بلایا گیا ہے ورنہ وہ تو دو سال امریکہ کے جانے کے بعد اور بیس سال پوری دنیا سے تنہا مقابلہ کیا ہے ۔پاکستان۔کا۔اپنا۔مفادہے.تودوستی۔لا۔ہاتھ بڑھایا ہے ،کوئی افغان مجاہدین کی محبت ان کے دل میں نہیں جاگی
لاکھوں کروڑوں درود آپ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَآلِهِ وسلم پر اور آپ کی آل پر
Well done Afghanistan dil jate leya 👏👏👏
@@pashabaloch6029Shame on u !!
Disrespecting any country, it s ppl and their values is a despicable act
@@pashabaloch6029love you pak army tunn ke rakho
لعنت تم پر۔
@@pashabaloch6029
@@BoilingIceCubesgreat job Bangladesh students
اگر تو انکے اپنے ترانے میں بھی میوزک۔ہوتا تو اعتراض بنتا تھا جب انہوں نے اپنے ترانے میں میوزک نہیں
میوزک تو گناہ ہے گناہ کی تعظیم نہیں
Afghani spotted
سب رافضی بھونک رہے ہیں ۔۔۔ تکلیف کچھ اور ہے انہیں
میوزک کا افغانی کو پہلے سے معلوم تھا یہ پہلی بار ترانے میں شامل نہیں ہوا افغانی ترانے کے بعد پروگرام میں آ جاتے بیٹھ کر میوزک سننے سے گناہ نہیں ہوتا کیا ؟
افغانستان اور طالبان کے بارے میں بہت ہی بہترین رائے اور تجزیہ کیا ہے آپ نے.
اسلام پہلے ھے پاکستان بعد میں شریعت پہلے قومی ترانہ بعد میں
azhab card na use krain
afgani jitna islam psand hain sub kp pta hay
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
جرنیل کبھی یہ نہیں کہتے دیکھو ہم نے پاکستان کو ترقی دے کے امریکہ بنادیا فرانس بنادیا جاپان بنادیا بس یہی کہتے پھرتے ہیں شکر کرو شام اور لیبیا نہیں بنا دیا!!😂😜
منیرے مستری نے گانڈ تک کا زور لگا لیا پرنس سلمان نے پاکستان میں قدم رکھنا پسند نیں کیا
چائنا گیا مانگنے کے لیے انہوں نے " گھوڑا " دکھا دیا
اتنی عزت کافی ہے ؟
ہماری عزت کرو، ہم سے معافی مانگو 🤣🤣
1947سے پہلےہندوستان تھا اور 1947 کے بعدفو جستان بن گیا۔
فوجوں کا بہت چبتا ہے نا۔
جاوید صاحب آپ نے آج کمال کر دیا 👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
سانپ کو جب اپ دودھ پلاؤ گے تو وہ کیا کریگا
سانپ یہ ناپاک فوج اور ناپاک ریاست ہے جسنے 20 سال انکو امریکہ کے ساتھ مل کر ڈسا
@@hafizmuhammadsaleem3047 saamp daal kaayga 😅😅😅😅😅
نہ بھی پلاؤ وہ کاٹے گا پلاؤ تب بھی مناسب یہ ہے نہ ہی پلاؤ
Sanp ko doodh pelanay k bajay sanp ko mar do .or doodh khud p lo
ترانہ کی بات نہیں ویسے ہی پاکستانی سے نفرت کرتے ہیں
Namak haram hain aor kuch nahi
Aur Ehsaan Faramosh
Ungrateful Afghans
کانفرنس کے مقاصد اور عنوان کے تحت قومی ترانے کی نہیں بلکہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم پر بات چیت اہم ھے اور ھمارے گنڈاسے سے زیادہ افغان دین کو سمجھتے ہیں اور باعمل مسلمان ہیں ۔
@@GGG-io1brjahil insan
@@GGG-io1brbe aqal insan tuje manners ka nahi pata
چوہدری صاحب اپ کی بات بالکل درست ھے سعودی عربیہ کے قومی ترانے میں بھی موسیقی شامل ھے
سعودی شرعی دلیل ھے ھیره منڈی کاپیداوار
Deen Saudi Arabia sy nhi Quran o sunnat hadees sy liya jata hy
نظام کی تبدیلی ضروری ھے۔۔
اللّٰہ تعالیٰ نے میوزک کو ہرام قرار دیا ہے
قطر کے ترانے پے تو کھڑا ہونا ہی تھا وہاں سے ریال جو ملتے ہیں اور وہاں اپنا اَڈہ بھی تو کھول رکھا ہے 😊
حضرت علیؑ کا فرمان ہے کہ جس سے نیکی کرو تو اس شر سے بچو💖
ترانے پر نہ کھڑا ہونا کوئی شرارت نہیں ہے
تلاوت پر کیوں کھڑے نہیں ھوتے؟؟ میڈیا بتاے گا
بڑا انجن گرم ہوا ہے افغان ایمبسڈر کی حرکت سے۔
جو افغانستان کے ساتھ دنیا کر رہی ہے، اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔
کچھ حصہ تو پاکستان کا بھی ہے۔
پاکستان کو اب افغانستان کو اپنا حقیقی مسلم بھائی بن کر تعمیر کرنا چاہیے ہے❤
بات تو پھر بنے گی ❤❤❤❤❤❤
40,50 saal se tumhain khila rhy hain apna pait Kat Kat k, badly me tum ne Hamesha peeth me khanjer he ghonpa ha
In namak haramon ka koyee fiada nahee esko pakistan se zyda india pyara hay
Sir pti tamam MNA ko Afghanistan beaj deay😂😂😂😂😂😂
پہلے تو تجھے پاکستان سے نکال کر کشمیر بیجھنا ہے بھٹی ٹٹی کشمیری ہے پاکستانی نہیں
Afghanistan ka Pathan or kpk ka Pathan ak he
جہاں بات ملک و ریاست کی عزت کی اجائے وہاں پر ہمیں کوئی بھی چیز برداشت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ کوئی بھی چیز ان سے اوپر نہیں ہو سکتی اج سرفراز بگٹی کا واقعہ سن کر بہت اچھا لگا اور ان کی عزت اور بڑھ گئی ہم حکومت پاکستان سے درخواست کرتے ہیں کیا افغان سفیر کی اس حرکت پر سخت ایکشن لیا جائے
He should be expelled from Pakistan immediatly.
ملا ضعیف کے ساتھ جو کچھ ہوا کیا وہ سفارتی آداب کے خلاف نہیں تھا؟
بالکل صحیح کیا گیا تھا
یہ بےغیرت اسی قابل ہیں انہیں فورآ دھکے دے کر ملک سے نکالنا چاہئے
Mule zaif nat a Pakistani Woh aak afghni namak haram ha samjh gay😡😡😡
Moo bnd kar..Afghani ..kabaarhi
Ek mula zaeef thujey yad hay awer Lakhon afghanion k saat jo pakisatan ihsanaat kye hain wo yad nahee ab b afghanion ka elaaj Pakistani haspatalon me ho ra hay
اسلام کے اندر کہاں لکھا ہوا ہے کہ جب پاکستان کا قومی پرچم پڑھا جائے گا تو سب نے
او بھائی اسلام میں پاکستان بھی کہاں لکھا ہوا ہے نکل جاؤ اس پاکستان سے
طالبان زندہ باد کسی بھی ترانہ پر کھڑا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔یہ سب وطنی ڈرامے ہیں اسکا دین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
Shame for u
@@NasirAli-lw3lj why shame?
اپنی اسلامی تاریخ پڑھ لیں کہ جھنڈے کی حفاظت کرتے کرتے صحابہ کے بازو تک کٹ گئے اور شہید ہونے تک جھنڈے کو گرنے نہ دیا۔یہ ہیں انڈیا کے پٹھو ہماری ساری قربانیاں ان کو یاد ہی نہیں
بالکل درست ہے ۔۔۔ یہ گانے بجانے والی قوم اسے قرآن کا سبق سمجھ رہی ہے ۔۔۔عنت ہے ایسے لوگوں پہ نو میوزک کا دفاع کر رہے ہیں ۔۔۔ یہ گھٹیا لفافہ صحافی ہے
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤
عفان سفارت کار محباللہ شاکر نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ اچھا نہیں کیا
نعیم اللہ شاکر کا ایسا کرنا بہت ہی افسوسناک ہے اس پر جتنی بھی افسوس کیا جائے وہ کم ہے
مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ہم نے ہمیشہ افغانستان سے نقصان ہی اٹھایا ہے اور اس نے ہمیشہ پیٹھ میں چھر ا گھونپا ہے ۔
چوہدری صاحب میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اب افغانستان کو بائے بائے کہہ دینا چاہیے
@@MuhammadAzam-lo7ik او بدبخت امریکہ کو باے باے بول نہ۔۔۔۔دو ٹکے کے ترانے کے لیے ہم مسلمانوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔۔۔۔ایسا صرف ناپاک فوج کرسکتی ہے
زنده باد دال 😅😅😅😅😅
@@MuhammadAzam-lo7ik مرنے دو ان ڈاگیز کو ایک دوسرے کے ہاتھوں۔
@@MuhammadAzam-lo7ik باے باے نہیں ۔ ایکشن لیں
Ye nimak Haram hian ap ny Tek farmaya
میاں محمد نواز شریف زندہ باد
سب سے بہتر جواب آپکا یہ ھونا چاھیئے تھا کہ انکے اپنے ترانے میں میوزک ھے۔
افغانستان کے لیے پاکستان سے سب راستے بند کیے جائیں
Naheen ho saktay.
@@amjadmuhammadiqbal4721 کیوں
تمہاری اوقات ہے دو ٹکے کے پنجابی ائ ایم ایف اور امریکہ کا قرضہ ادا کرو پہلے
😮
سننے کا تعلق کانوں سے ہے ،،،،، ٹانگوں سے نہیں
جب افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کو امریکہ کے حوالے کیا گیا اس وقت آپ لوگوں میں سے کسی کو بھی سفارتی آداب کا خیال نہیں آیا
Tum chly jao afghanistan tumhe itny pand hen wo toh tumhari aql thikany ajae gi
پاکستان ذندہ باد🎉
شیخ سعدی کا ایک شعر ھے جس میں انہوں کہا تھا دنیا میں تین ذاتیں ھیں جو بذات ھیں اول افغان دوم کمبوہ سوم بدذات کشمیری
افغان کی حد تک صحیح ہے لیکن دوسروں کے بارے میں اس طرح کہنا مناسب نہیں
This is attributed to Aurangzeb and not Sh Saadi.
اپنی ذات کے بارے میں بھی بتاؤ
نعمت اللہ شاہ ولی رح
𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝 𝐜𝐡 𝐬𝐛 𝐛𝐨𝐡𝐭 𝐚𝐟𝐬𝐨𝐨𝐬 𝐤 𝐬𝐚𝐭𝐡 𝐚𝐚𝐩 𝐧𝐞𝐲 𝐤𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢𝐨 𝐤𝐨 𝐛𝐢 𝐚𝐟𝐠𝐡𝐚𝐧𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐤 𝐬𝐚𝐭𝐡 𝐦𝐢𝐥𝐚 𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐤 𝐤𝐢𝐬𝐬 𝐛𝐚𝐧𝐝𝐲 𝐧𝐞𝐲 𝐩𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐤𝐨 𝐧𝐚𝐪𝐬𝐚𝐚𝐧 𝐤𝐢𝐚 𝐡𝐚𝐥𝐚𝐧𝐤𝐲 𝐲𝐞𝐚𝐡 𝐛𝐚𝐚𝐭 𝐛𝐢 𝐬𝐮𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐢 𝐤 𝐦𝐚𝐪𝐛𝐨𝐨𝐳𝐚 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐦𝐚𝐧 𝐤𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢𝐨𝐧 𝐤 𝐬𝐚𝐭𝐡 𝐣𝐨 𝐳𝐮𝐥𝐦 𝐡𝐨𝐭𝐚 𝐡𝐚𝐢 𝐮𝐬𝐬 𝐤 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐡𝐲 𝐤𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐢 𝐪𝐚𝐛𝐚𝐢𝐥𝐢 𝐩𝐚𝐭𝐡𝐚𝐧𝐨𝐧 𝐧𝐞𝐲 𝐤𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢𝐨𝐧 𝐤 𝐬𝐚𝐭𝐡 𝐣𝐨 𝐳𝐮𝐥𝐦 47 𝐌𝐚𝐧 𝐤𝐢𝐚 𝐰𝐨 𝐭𝐚𝐡𝐫𝐞𝐞𝐤𝐡 𝐤𝐚 𝐡𝐚𝐬𝐚 𝐡𝐚𝐢 .𝐚𝐚𝐩 𝐣𝐚𝐬𝐬𝐲 𝐬𝐚𝐡𝐚𝐟𝐢 𝐬𝐞𝐲𝐚𝐬𝐬𝐢 𝐛𝐚𝐚𝐭 𝐬𝐮𝐧 𝐤 𝐛𝐨𝐡𝐭 𝐚𝐟𝐬𝐨𝐨𝐬 𝐡𝐮𝐚
جاوید چوہدری صاحب! آپ بہت اچھے اور قابل صحافی ھو۔۔اور انسان بھی۔۔ بس اپنی صحافت آزادانہ رکھے۔۔۔
Yani app ka matlab ya imran Khan ke treef kra ba
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کہاں کرتے تھے کہ جھنڈے کو سلامی دینا شرک ہے اور ترانے کی ادب میں کھڑا ہوجانا بھی شرک ہے اپ کے اپنے ملک کے اتنے بڑے عالم دین اگر یہ بات کر رہے ہیں تو کسی دوسرے ملک کے شخص سے اپ کیسے امید لگا رہے ہیں کہ وہ بھی اپ کی ترانے پے کھڑا ہو جبکہ اپ کے اپنے لوگ کھڑے ہونے سے انکاری اور ڈاکٹر اسرار احمد کو اس کے بعد کچھ کہا بھی نہیں گیا اتنا زیادہ حالانکہ وہ پاکستان میں ہی انتقال فرما گئے
Wrong information. Share link. Salami shirk manai jasakti hai per ahtram main to ap apni ammi jaan ke bhi khare hojate hain. Kya ho bhi shirk hai.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
ڈاکٹر اسرار احمد کے شاگرد تھے
جلدی جلدی جلدی پاکستان سے آؤٹ کرنا چاہیے
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد
دین فروش بکاؤ ملا ہے
تمام مسلمان ایک جسم کے مانند ہیں،
افغان باقی، کُہسار باقی
اَلْحُکْمُ لِلّٰہ! اَلْمُلْکُ لِلّٰہ!
افغانستان پاکستان بھائی بھائی
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
چوہدری صاحب
افغانستان والوں نے جو کچھ کیا ھے
یہ
ان کی سابقہ تاریخ کا حصہ ھے
یہ موقع پرست لوگ ہیں
احسان فراموش لوگ ہیں
ہم نے جو خدمت ان کی روس سے جان چھڑوانے کے کی
اور
جس وقت یہ مہاجر بن کر پاکستان میں آئے جس جذبے اور محبت سے ہم نے ان کی خدمت کی
ان کو ایسی حرکت کرنے میں شرم آنی چاہیے تھی
20 سال کی غداری کے بعد بھی تم لوگ بکواس کر رہے ہو۔۔۔۔طالبان زندہ باد
20 سال امریکہ کی نوکری کی ناپاک فوج نے
Yehe Bharat ka pitthu mulk hay , aor hamara dushman hay , is ne hamari donon jungon ( 1965 , 1971 ) may Bharat ka khul kar saath dia hay ,aor ab bhi hamare mulk me dhashatgirdi kar k hamare fojion aor begunnah sherion ko qatal karta hay
🇦🇫 🖐 🖐
50 سال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا پڑوسی ہے۔ مصیبت میں مدد کرنا ہمارا فرض ہے۔
وہ سمجھے نہ سمجھے۔
بنگالی بے چارے بھی بھارت کے بہکانے میں آ گئے تھے۔ اب دیکھ لیں۔
افغانی بھی سمجھ جائیں گے۔ وقت لگے گا۔ بھارت منہ کی کھائے گا۔
بلکل صحیح کیا ھے۔
Sarfraz Bughti is a real face of pakistan, whereas ghandapur must learn from chief Minister Baluchistan
چوھدری صاحب پاکستان کشمیر کو چھوڑ نہیں دیتا
چوہدری صاحب، میں واہ کینٹ سے ہو اور ہمارے علاقہ کا بہت اہم مسئلہ ہے : حسن ابدال سے لے کر ٹیکسلا تک جی ٹی رود کی حالت بہت خراب ہے اور سرکاری حکام کو کوئی فکر نہیں ہے اب تک خراب روڈ کی وجہ سے کتنے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اور ٹیکسلا سے ترنول تک بھی جی ٹی روڈ کی حالت بھی بہت اچھی نہیں ہے اور روزانہ ہزاروں طلبا اور لوگ نوکری کے لیے واہ کینٹ، حسن ابدال اور ٹیکسلا سے اسلام آباد جاتے ہیں اور روڈ کی وجہ سے بہت خوار ہوتے ہیں۔
بالکل درست کہا ھے۔۔۔ میں بچپن سے ھی ٹیکسلا تا ترنول ، جی ٹی روڈ کو خستہ حالت میں دیکھتا آرھا ھوں۔۔۔
زبردست
بیٹھ کر میوزک سنائی نہیں دیتا۔۔۔۔
طالبان زندہ باد کسی بھی ترانہ پر کھڑا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔یہ سب وطنی ڈرامے ہیں اسکا دین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
میں بھی کھڑا نہیں ہوتا جو کرنا ہے کرلو سب بکواس ہے
بیٹھ کر سننے میں کوئی حرج نہیں ھے کان نہیں سن سکتے اگر موسیقی سے اتنی نفرت ھے تو بیٹھنے کی کیا ضرورت تھی
داکتر اسرار نے صحيح کہا یہ وطن کا نماز ہے جب یہ رد کرے تو لوگ کاٹنی کیلئے دور تا ہے
شیخ سعدی شیرازی نے کہا تھا۔
گر قحط الرجال افتد، نہ ہر گز دوستی گیری
اول افغان، دوئم کمبوہ، سوئم بد ذات کشمیری
یعنی اگر دنیا میں دوستی کے لیئے انسان نہ ملے تو بھی ان تین اقوام میں سے کسی سے دوستی نہیں کرنا
جاوید چوہدری صاحب ہم بیغرت ہیں اگر افغانستان یہ وضاحت دے دیتا کہ عمران خان کی حکومت ہو گی تو ہم عزت کریں گے آپکے قومی ترانے کی ۔پھر دیکھنا یوتیے کیسے دلیلیں دیں گے اور بھنگڑے ڈالیں گے
Zahir hai Jo bhi en sab k walid i-k
Ki side ly ga yeh bhag k uski goud Mai bahthain gye
😂😂APP KO YAAD HO GA KISI MULIK KE WAKHEEL NE KAHA THA PAKISTANI SIYASI DAKU DOLLARS KE LEAY APNI MAMMA BI BECH DETE HAIN LANTI TO PAKISTAN KIYA CHEZ HE UN KE LEAY GEO BHUTTO GEO NAWAZ SHARIF GEO PAKISTAN ARMY
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے فرمایا ہے کہ قومی ترانے کے لئے کھڑا ہونا شرک ہے۔۔ حمد و ثنا و قنوت میں قیام صرف اللہ کے لئے ہیں
Sarfraz bhugti is real hero of pakistan🌹🇵🇰👍
افغان معاملے پر آج آپ نے جو گفتگو کی ھے وہ انتہائی قابل ستائش ھے
جس وقت افغان سفیر ملا عبد السلام ضعیف کو امریکہ کے ہاتھ بیچ رہے تھے اس وقت سفارتی آداب کہاں تھے
مولانا فضل الرحمان کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے ♥️
This is an utter hypocrisy for which Moulana Fazal Rehman is known.
@@RajpootMubashir-xl3em 😂😂😂😂😂
زندہ باد چویدی صاحب
انسلٹ 😂 جب سفارتکار کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا تھا اس وقت کیا قصور تھا۔ حالانکہ سفارتکار کو کسی دوسرے ملک کو دینا قانوناً اور اخلاقاً سخت برا ہے۔ مگر یہ بھی سمجھنا چاہئے کہ جب آپ کسی دوسرے ملک مین سفارتکار ہوتے ہیں تو ان کے قوانین پر پابندی کرنا قانونا اور اخلاقا ضروری ہوتا ہے۔
جب فرانس والوں نے نبی کریم صلی اللّہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی کی تھی اس وقت سفارتکار کو نکالنا کیوں یاد نہیں تھا اور اس وقت جو لوگ سفارتکار کو نکالنے کا مطالب کر رہے تھے ان پر گولیاں چلانا کیا صحیح تھا۔ کیا ہمارے ترانے کی شان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہے؟ نعوذباللہ
ہمیں دوغلے رویے ختم کرنا ہوں گے ورنہ دوغلی قومیں ذلیل ہوا کرتی ہیں۔
اللّہ کریم ہمارے وطن پر اور عوام پر رحم فرمائیں۔
چوہدری صاحب کا موقف درست لیکن حد سے بہت زیادہ تجاوز کر گئے ہیں ۔
جاوید صاحب چونکہ میزبان گنڈا پور تھے اسلئیے گناہوں کو استعفی دے دینا چاہئے تو وہاں دوسری طرف سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر افغان سفارتی عملہ کو ملک بدر کر دینا چائیے
داکتر اسرار نے صحيح کہا یہ وطن کا نماز ہے جب یہ رد کرے تو لوگ کاٹنی کیلئے دور تا ہے
Bhai islam me music haraam hai to apne tarane se music kyo nahi nikalte ho,
@@RameshKumar-sh4vkpuri dunya me koi aesa mulk bataen saudi arab sameet jis k qomi tarane me muzik na ho 2 dehshat gardon k lie 77 sal se chal raha sistam khatam katen kal koi or famaish hogi in ki ham koi ghulami hen
طالبان زندہ باد کسی بھی ترانہ پر کھڑا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔یہ سب وطنی ڈرامے ہیں اسکا دین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
@@Saleemmemonsaleem sari dunya music bajaye tab bhi wo ghalat hai....taliban zindabad
زندہ باد جاوید صاب
ملا ظریف کے ساتھ جو پاکستاں نے کیا تھا وہ کسک افغانوں کے دلوں میں رھے گی۔
To mat aao.dafa hojao
TU dafa ho jao afghanio Pakistan Sy Nikal jao
قیام عبادت ہے عبادت صرف اللہ کی ہونی چاہئے۔
ترانے کے اندر میوزک ہے یہ وضاحتی بیان گناہ بد تر از گناہ کے مصداق ہے.
Woh kaisay? Kya music haraam naheen hai?
❤
Shame on Gandapur and PTI....Do pti and ik followers still insist PTI is good for our Country Pakistan...
Whoever thinks pti party is good for the country they are enemies of pakistan
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
Gharib to bohat mehanti hai
علی امین کے ساتھ محب اللہ کو بھی افغانستان واپس بھیج دینا چاہیے
محترم جاوید چوہدری صاحب جب مشرف دور میں ملا عبدالسلام پاکستان میں سفیر تھے اور پاکستان نے انہیں ننگا کر کے امریکہ کے حوالے کیا تھا توکیا یہ سفارتی آداب تھے
Is insaaan ko muhtram kioon bool rahay hain ?
@@aamirshahzad3272 دونوں الگ الگ باتیں ہیں جاہل شخص۔
Agreed. Salute to Sarfraz Bugti 🫡
Hahahah bura q lag raha he ,,,?? PTI ne Konsa pak ki baka k lye kuch kya he ?? Pak pr hamle krte rahe hen wo bura nh lagta,,,afghan to hen hi dushman
ڈاکٹر اسرار قومی ترانے کے لیے کھڑے کو شرک قرار دیا ھے
بہت دیر باد یاد آگیا اس ٹاپک پر بات کرنا۔ جب ساری دنیا لنعت کررہی تھی تب اپ سو رہے تھے یا پی ٹی آئی کی وجہ سے خاموش تھے۔۔ 😂😂😂😂
طالبان زندہ باد کسی بھی ترانہ پر کھڑا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔یہ سب وطنی ڈرامے ہیں اسکا دین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
دنیا کو گھر لے جا کنجر
@@hashirkhawaja دنیا کو گھر لے جا
@@Exshia-wj3op لائن تو تیرے گھر لگی ہے ۔
@@Exshia-wj3opkunjer k bachay wali bt ke hai Tum ne
اس معاملے میں آپ ٹھیک کہتے ہیں سر سلوٹ ٹو جاوید چوہدری صاحب
Kicked out mohibbillah shakir😡
طالبان زندہ باد کسی بھی ترانہ پر کھڑا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔یہ سب وطنی ڈرامے ہیں اسکا دین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
Chal bay
@@naeemhashmi9184 ہمارے ملک میں یہ غدار چھپے بیٹھے ہیں سب سے پہلے ان کو نکال باہر کرنا ہوگا ۔
اپ سے قبر کے اندر یہ سوال نہیں ہوگا کہ اپ نے پاکستان کے لیے کیا کیا بلکہ یہ پوچھا جائے گا ...... اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزاری اور اسلام کے لیے کیا کیا ...... !!!
جب اسلام میں اس موسیقی حرام ہے تو وہ چاہے پاکستان کی قومی ترانے میں استعمال کیا جائے یا کسی اور طور پر تو وہ حرام ہے !!!
طالبان کو امریکہ اور نیٹو کے 56 ممالک نہی ہرا سکے ...... تو اپ کس کھیت کی مولی ہیں ...... !!!
طالبان 1995 سے موسیقی کو حرام سمجھتے ہیں جو کہ عین اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے !!!
چوھدری صاحب معازت کیساتھ افغا نیوں کے لئے قربانی تو سمجھ آ تی ھے لیکن کشمیر کو اسکے ساتھ نہ ملائیں
کسی بھی ملک نے تسلیم نہیں کیا یہ آپ کے لوگ ہیں آپ ہی نے انکو 20 سال سپورٹ دی اب بھگتو انکو
کوئی سپورٹ نہیں کیا بلکہ غداری کی ہے 20 سال انکے ساتھ۔۔۔۔۔اپنی بکواس بند کرو
ترانہ پر کھڑا ہونا کوئی لازمی نہیں ہے
طالبان زندہ باد کسی بھی ترانہ پر کھڑا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔یہ سب وطنی ڈرامے ہیں اسکا دین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
Yahan Pakistan mein azan ho rahi ho to music nohey naaten pata ni kia kia khurafat chal rahi hoti hain... national anthem koi qurani sahifa nahi jo zarur khara hona chahye...itni ghairat kash Pakistani Muslims dushmani karny pe Israel america Europe ko 😡😡😳😳😳dekhaty jis ny humary Muslims culture ko barbad kar k rakh dia😢😢😢
@@akbarakbar6887 کوئی نہیں مانتا اب اپنی ایمبسی بھی بند کرو وہاں سے ۔
Very nice your point we are strongly condam this because sab say pala pakistan we love our country pakistan zindabad❤❤❤❤
Begerat ganda
چوھدری جی معذرت کے ساتھ پھر ھمارے ساتھ اسطرح ھونا چاھییے
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
12 ربیع الاول کو تشریف لانے والے پہ بےحد درود
Well done Javed Choudhary. We admire your national spirit & proud of it.
Go Afghani go
بہت اچھا کیا افغانستان نے
یہ تو اجر پیش کر دیا ہے افغان کونسل نے کہ اس میں میوزک تھا اگر قومی ترانہ ویسے بھی سنایا جاتا تو میں تب بھی نہ کھڑا ہوتا کیونکہ میں الحمدللہ مسلمان ہوں اور پاکستانی ہوں اور میں نے ڈاکٹر اسرار احمد کو سنا ہے
EXCELLENT explanation
Ab in Afghaniuon ko Apnay mulk waps jana chahiay Bahute hogaya
Well done Afghanistan dil jate leya 👏👏👏👏
😂
نہ ہم ہندی نہ پاکی، ہم کشمیری ہیں کشمیر ہمارا ہے
گرمی ہے یا جاڑا ہے ہر موسم میں کشمیر ہمارا ہے
اکتیس ارب ڈالر مشرف کھا گیا تھا افغانستان پر بمباری کا یہ ہوتا ہے مسلمان ملک کا دوسرے مسلمان ملک پر حقوق
@@tariqrahman9287 کیسے ؟
جرمنی میں بہت افغان پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے ہیں
چوہدری صاحب ترانے پر کھڑے نہ ہونے پر آپ کی دلیل انتہائی فرسودہ ہے اور آپ نے فضول قسم کی گفتگو کی ہے ۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم بھی ترانے پر کھڑے نہیں ہوتے تھے بلکہ اس کو شرک سمجھتے تھے ۔ جب آپ قرآن کریم کی تلاوت بیٹھ کر سن سکتے ہیں تو ترانے پر کھڑے ہونا ضروری کیوں ہے ۔ وہ ترانہ جو کہ آپ نے خود بنایا اور جس میں میوزک بھی شامل ہے اس کی تعظیم قرآن کریم کی تلاوت سے زیادہ ہے کیا۔ معاذاللہ۔ ترانے پر کھڑے ہونے کے بجائے حکمران اور میڈیا جھوٹ بولنا چھوڑ دیں تو ملک ترقی کرے گا
بالکل 💯 فیصد درست کہا ھے ۔۔۔ ساری قوم غیر ضروری مسائل میں الجھی ھوئی ھے۔۔ فضول کاموں میں وقت ضائع کر رھی ھے۔۔۔ ترانے کا احترام میں کھڑے ھونا کوئی اھم دینی فریضہ نہیں ھے۔۔۔ کرنے والے جو کام ھیں وہ ھم کرتے نہیں۔۔۔۔ سب پاکستانی، بالواسطہ یا بلاواسطہ ملک کی خدمت کی بجائے اسکو غیر مستحکم کرنے میں لگے ھوئے ھیں۔۔۔۔۔😢😢😮
😢
جب ملا ضعیف کو امریکہ کے حوالے کیا اس وقت غیرت کہاں تھی اور سفارتی معاملات کہا ں چلے گئے تھے
Bohat acha kia tha...ilaj hy
تجھے بھی تیری اوقات آج دکھا دی
@@saleemzubair4113 دونوں الگ الگ باتیں ہیں جاہل شخص
افعانستان نے بہت اچھا کام کیا
یاد کریں وہ وقت کہ آپ لوگوں نے ملا ضعیف کے ساتھ کیا سلوک کیا تھا جبکہ وہ افغانستان کا سفیر تھا پاکستان میں
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مفہوم:*
*رسول اللّٰہ ﷺ نے ایسی جگہ بیٹھنے سے منع فرمایا ہے کہ جہاں بدن کا کچھ حصہ سایہ میں ہو اور کچھ حصہ دھوپ میں ہو۔*
*(ابن ماجہ:3722،عن بریدہ رضی اللہ عنہ)*

جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام پڑھنے پر کھڑے ہونے سے منع کرتے ہیں ان ہر کون سا فتوی ہے غداری کا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟